top of page

بلتستان سے کرونا کی چھٹی

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 10, 2020
  • 1 min read

خوشخبری

کرونا کو شکست دینے میں بلتی قوم سب سے آگے۔ بلتستان ریجن میں اب صرف 6 کیسیز رہ گئے ہیں 3 سکردو کے اور 3 گنگچھے سے۔ اللّہ پاک ان کو بھی جلد شفاء عطا کریں۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page