اچھی خبر، گلگت بلتستان سے کرونا کی چھٹیS M MosaviApr 9, 20201 min readخوش خبری گلگت بلتستان میں کرونا وائریس کی زوال جاری ہے۔ بلتستان سے آج 62 مریضوں نے کررونا کو شکست دے دی۔ اب ایکٹیو کیسیز کی تعداد 19 رہ گئی ہے۔ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے💪💪
Comments