کرونا کے خلاف ایک قدم اور آگے
- S M Mosavi
- Mar 30, 2020
- 1 min read
فوج نے 48 گھنٹوں میں 1000 بیڈ کا ہسپتال بنادیا۔۔
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی باہمت قوم نے ہمت نہیں ہاری ایرانی فوج نے 48 گھنٹوں میں 1000 بیڈ پر مشتمل تختوں والی ہسپتال بنا کر دنیا کو حیرانی میں ڈال دیا





Comments