کرونا وائریس کی وجہ سے وزیر خزانہ نے خودکشی کرلی
- S M Mosavi
- Mar 29, 2020
- 1 min read
جرمنی کے وزیر خزانہ تھامس شیفر (Thomas scaefer)جنکی عمر ,54 سال تھی نے خود کشی کرلی۔ گزشتہ کئی دنوں سے جرمنی کے اس وزیر کو کورونا وائرس سے جرمنی کے معیشت تباہ ہونے کی فکر لاحق تھی وزیر خزانہ کا اپنی ملک کی معیشت کو مستحکم بنانے میں خاصہ کردار تھا ,54 سالہ تھامس شیفر آج صبح ایک قریبی ریلوے سٹیشن پاس مردہ حالت میں پائے گئے ...





Comments