top of page

سیلفی ماسٹر حضرات ذرا توجہ کریں

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 31, 2020
  • 1 min read


زیر نظر ایران کی ہے... حکومت ایران اور امیروں کی طرف سے غریب اور مزدوروں کے لیے راشن کھلی میدان مین رکھا ہوا ہے۔ جو بھی ضرروت مند ہو وہ آکے لے جاتے ہیں نہ سلفی نہ شہرت.... ہمارے یہاں ایک توڑا آٹا اور چند چیزیں دیتا ہے بلکہ ایک لائف بوائی صابن دینے والا بھی 50 سلفی نکال کے اس غریب کی توہین کرتا ہے.... جبکہ کچھ نام نہاد لوگ تو خیراتی اداروں کی جانب سے بھیجے گئے سامان پر بھی رحم نہیں کرتے۔۔۔۔ ان کو بھی اپنے نام سے تقسیم کرکے اپنا نام روش کرنے پر تلے ہوئے ہیں خدا ہی ہمیں ایسے لوگو سے بچائے رکھے۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page