top of page

داعش کے بعد ایک اور گروہ نے سر اٹھالیا

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 28, 2020
  • 1 min read

شام کے صوبے ادلب میں ایک نئے گروہ حرکت انتقام السلامی نے اپنے وجود کا اعلان کیا ہے۔ جس میں شام و دوسرے ممالک کے جنگجو شامل ہیں۔

اس گروہ نے ترکی کے صدر طیب اردوغان کو دھمکی دی ھے اور ادلب میں موجود ترکی فوجیوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روس و ترکی کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے ناراض دہشت گردوں نے اب ترکی کے خلاف بھی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔ یہ وہی سانپ تھے جو طیب اردوغان نے بشار الاسد کے خلاف پالے تھے مگر اب خود اسے ہی دسیں گے۔۔۔جو بویا تھا اب وہ کاٹو گے۔ دوسروں کے لئے کنواں کھودنے والے خود اس میں گر گئے۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page