top of page

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ کو تنبہ

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 2, 2020
  • 1 min read

آج 14 فروردین 2 اپریل انٹرنیشنل میڈیا اور تسنیم نیوز کے مطابق

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صدر ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

🚩ایران نے کبھی جنگ کا آغاز نہیں کیا لیکن جنگ شروع کرنے والوں کو سبق سکھانا جانتا ہے۔

اور کہا کہ امریکہ کو جھوٹ بولنے،فریب دینے اور انسانیت کو قتل کرنے کے سوا کچھ نہیں آتا۔

(جبکہ عراق میں امریکیوں کے انخلا کی حشد الشعبی کی طرف سے ڈیڈ لائن آج رات ختم ہو رہی ہے اور مکمل طور پر امریکہ کو عراق سے نابود کرنے کے لیے تیار ہے ۔دوسری طرف امریکہ کی طرف سے افغانستان اور لیبیا سے مزید فوجیں عراق بلانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔)

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page