top of page

ایران نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرلی، مریضوں پر تجربہ کامیاب

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 30, 2020
  • 1 min read


اسلام ٹائمز۔ ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر مسعود سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران نے کورونا وائرس کی دوائی تیار کرلی ہے اور اس کا ٹیسٹ کامیاب رہا ہے،

اس دوا کو ابتدائی اسٹیج پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے کئی مریضوں کو دیا گیا، جس سے وہ ٹھیک ہوگئے اور ڈاکٹروں نے اس دوا کے رضایت بخش ہونے کی تصدیق کی ہے۔

فارس خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر مسعود سلیمانی کا کہنا تھا کہ مذکورہ دوا 3 مرحلوں میں 3 سے 6 دن میں کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کو صحت یاب کرسکتی ہے۔

دوسری جانب ایبٹ لیبارٹریز نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹ متعارف کرائی ہے، جس کی بدولت 5 منٹ میں کسی فرد میں وائرس کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔ احمد عبداللہ پور۔ سینئر افسر ایران foreign services

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page