ایران نے دنیا کو حیرانی میں ڈال دیا
- S M Mosavi
- Mar 26, 2020
- 1 min read
ایران نے 7 دن کے اندر 3000 بیڈ کا کرونا ہسپتال تیار کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
یہ ہسپتال تہران کے ایک بڑے مال میں بنایا گیا ہے
اس سے پہلے چین نے 10 دن میں 1000 بیڈ کا کرونا ہسپتال تیار کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔





Comments