top of page

امریکہ میں کرونا کے متعلق ہلاکتوں میں انتہائی تشویشناک حد تک اضافہ

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 10, 2020
  • 1 min read

امریکہ کی ریاست نیویارک میں کرونا وائرس سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد قبرستانوں میں تدفین کی لیے جگہ ختم ہو گئی ہے۔ لہٰذا نیویارک کے ہارٹ نامی جزیرے پر اجتماعی قبر کھود کر میتوں کو دفنایا جا رہا ہے۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page