کرونا کے متعلق اہم معلومات
- S M Mosavi
- Mar 30, 2020
- 1 min read
کرونا وایرس کے بارے میں طب قدیم کا کیا رائے ہے؟کرونا کی مزاج چونکه خشک سرد ہے اور اس میں مبتلا بیمار کا پھپڑے اکثر فیل ہوجاتے ہیں اور سانس کی تکلیف و نمونیا جیسی علامات اس بیماری کی علامات ہے۔ اس میں خاص بات یه ہے که گرم مزاج لوگوں کو یہ وایرس اٹک نہیں کرسکتا ہے یعنی جن کا جگر مضبوط ہو ان پر حملہ آور نہیں ہوسکتا ہے تو طب قدیم کا یہ کہنا ہے کہ زیاده سے زیاده گرم چیزوں کا استفاده کریں اور جگر کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں اور گرم چیزیں سے مراد وه چیزیں جن کی مزاج گرم کوں جیسے ادرک کا چائے وغیرہ۔ بوڑھوں میں چونکہ ان کے مزاج ہی خشک سرد ہوتے ہیں اس بیماری اکثر مبتلا ہوجاتے ہیں تو ان کو چاہیئے کہ گھر سے زیاده باہر نہ آئیں اور احتیاطی تدابیر کو اپنائیں اور گرم چیزیں استعمال کریں۔ ادرک کا چائے ضروی پیا کریں۔۔۔





Comments