top of page

شگر کے اس مظوم جوان کی آواز بنیں

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 29, 2020
  • 1 min read

ڈی آٸی جی بی ایل این اورشگر تھانہ اور ایس پی شگر متوجہ ہوں

لاک ڈاون کےدوران گھر سے نکلنے کا اعتراف کرتے ہوئے یہ مظلوم جوان ایس ایچ او زمان کی شکایت لیکر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے اپنےانصاف مطالبہ کررہا ہے میں یکطرفہ باتوں پر یقین کم رکھتا ہوں پر مگر اختیارات کا ناجاٸز استعمال کا بھی سخت مخالف ہوں۔ آپ پولیس جوانوں سے گزارش یہ ہے کہ پاکستان کی آئین میں کہیں نہیں لکھا ہوا کہ کسی کی بیگناہ ماں بہن کا نام لیکر مغلظات کہنا شروع کرو اور تشدت کرنا شروع کرو

اس بندے کو بلاوجہ ظلم کانشانہ بنایا گیا ہے ہم ان کے ساتھ ہے اور اس وقت تک ساتھ دینگے جب تک اسے انصاف نہیں ملتا۔ باقی باتیں آپ اس کے زبانی سنیں یہ کہہ رہا ہے اگر انصاف نہ ملے تو شیگر حسینی چوک پر خود سوزی کرونگا۔ اگر ایسا ہوا تو اسکا ذمہ دار شگر تھانہ انچارج ایس پی شگر ڈی آٸی جی بلتستان کے خلاف ہیومن راٸٹس کے تحت کیس ہوگا تمام تر ذمہ داری انہی افراد پر عاٸد ہونگے۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علی شگری سوشل میڈیاایکٹیوسٹ۔۔۔۔۔۔۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page