top of page

آیت اللہ سیستانی کی طاقت اور قوت ایمانی

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 31, 2020
  • 2 min read

2014 کی بات ہے جب داعش نے صدام کی باقیات کو ساتھہ ملا کر اسرائیل اور آل سعود کی حمایت سے %50 عراق پر قبضہ کر لیا تھا اور خود ساختہ خلافت کا اعلان کر دیا گیا ۔۔

عوام کا قتل عام ہوا مال لوٹ لیا گیا ہزاروں افراد کو ہجرت پر مجبور کیا گیا عورتوں کی عزت لوٹی گئ بچوں کو گلے کاٹے گئے شعیہ آگ میں جلا کر اور پانی میں ڈبو کر مارے گئے

پھر ایک دن داعشی خلیفہ نے ایک عجیب اعلان کیا۔۔۔۔۔۔

ہم روضہ امام علی ع اور روضہ امام حسین ع کو گرا دیں گئے ۔۔

اب فرزند علی و زہراء سپاہی امام زمانہ ع سید علی السیستانی الحسینی نے ایک فتوی جاری فرمایا ۔۔

اے اہل عراق شعیہ ہو یا سنی آل رسول علیہم اسلام کے مقدسات کا دفاع تم پر واجب ہے ۔۔۔۔۔۔۔

پھر دنیا نے دیکھہ ایک مہنیے سے کم عرصے میں 9 لاکھہ شعیہ و سنی جن میں جوان اور بوڑھے بھی شامل تھے

داعش سے لڑنے کے لئے نکل پڑے ۔۔۔

اور سب کی صدا تھی لبیک یا علی ع لبیک یا حسین ع لبیک یا مہدی ع

لبیک یا سید علی السیستانی الحسینی

پھر ایک عوامی رضا کار فوج بنائی گئ جسے الحشد الشعبی کے نام سے دنیا جانتی ہے یہ شعیہ سنی کی مشترکہ فوج ہے

انہوں نے جلد ہی داعش کی پیش قدمی کو روکا ۔۔۔

جب خلیفہ ابو بکر البغدادی کو پتہ چلا ہے ایک سید کے حکم پر پورا ملک لڑنے مرنے کے لئے تیار ہے تو سید علی السیستانی الحسینی کے قتل کی دھمکی دے دی اس کا جواب الحشد الشعبی نے اس طرح سے دیا ۔۔۔

اے خوارج اے دارندوں اے آل سعود کے پالتو کتوں اے اسرائیل کے ایجنٹوں ۔۔ اگر سید علی السیستانی الحسینی کو کوئی نقصان پہنچا۔ تو آل سعود کےلئے انہی کا ملک قبرستان بنادے گے

یہ 61 ہجری نہیں یہ 14 ویں صدی ہے یہ زمانہ شعیان علی ع کے غلبے کا زمانہ ہے ۔۔۔

اب داعش کے 4 لاکھہ عناصر عراق میں مارے جا چکے عراق داعش کے وجود سے پاک ہونے والا ہے صرف ایک صوبہ موصل 4% باقی ہے ۔۔

اور خلیفہ ابو بکر البغدادی کا کھچہ پتہ نہیں مگر آیت اللہ سید علی السیستانی الحسینی زندہ و سلامت ہیں ۔۔

یہ ہے شعیہ عالم دین کی طاقت تمام مومنین سے التماس ہے سید کی صحت و سلامت والی طویل زندگی کے لئے دعا فرمائیں ۔۔۔

شئیر لازمی کریں

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page