top of page

لاک ڈاون کی وجہ سے اب تک سامنے آنے والی تحقیات

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 29, 2020
  • 1 min read

لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والی چند تحقیقات:

1. ٹک بسکٹ میں 22 سوراخ ہوتے ہیں۔

2. فل ٹوٹی کھول کے لوٹا بھرنے میں 18 سیکنڈ لگتے ہیں۔

3. میں جس کمرے میں لیٹا ہوں اس میں 2 گارڈر، 13 ٹی آر اور 146 ٹائلیں لگی ہوئی ہیں۔

4. دن میں تین بار سوئیں تو رات کو نیند نہیں آتی۔

5. بیڈ کی بائیں سائیڈ پہ لیٹ کر دائیں طرف کو دو بار کروٹ لو تو بندہ نیچے جا گرتا ہے۔

6. پنکھا فل چلا کر آف کرو تو اسے رکنے میں 1 منٹ 42 سیکنڈ لگتے ہیں

7. گھر کی چھت سے اپنے کمرے تک کا فاصلہ 25 قدم کا ہے

8. گھر کے دروازے پہ کھڑے ہو کر 27 ڈگری پہ گردن کو گھمائیں تو وہاں لال پمپ لگا ہوا ہے۔

پوسٹ پڑھنے کا شکریہ

مزید تحقیقات جاری ہیں۔😁😁😁

 
 
 

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page