top of page

جب یہ چہرہ مسکراتا ہے تو دشمن کے دل کانپ جاتے ہیں

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 26, 2020
  • 1 min read

شام و عراق لبنان یمن میں جس کے ایک اشارے سے دشمن کو تہس نہس کردیا گیا۔ خدا اس مرد مجاہد کو تا ظہور امام سلامت رکھے "این عمار" نہ کہیں میں خود آپ کا عمار ہوں۔ آپ کی منطق اور بیدار فکر کا عاشِق ہوں۔ اے فاطمہ ؑ کے لعل آپ کا جسم کامِل ہے۔ میں آپ کے بیمار ہاتھ کا دیوانہ ہوں

میرے رہبر آپ کے حکم پر ہم اپنی جانیں قربان کردیں گے۔ آپ اشارہ کریں ہم پوری دُنیا کو کربلا کر دیں گے۔ جب بھی آپ کی صدا کی گونج میناروں سے سُنتے ہیں۔ ہم امام ؑ اورشہداء کی غربت بھری آواز کو یاد کرتے ہیں۔ یا امام مہدی ع ہم آپ سے عھد کرتے ہیں کہ آپ کے نائبِ برحق سید علی خامنہ ای کو ہرگز تنہا نہ چھوڑیں گئے ہمیں قتل کر دیا جائے ہمیں زندانوں میں ڈال دیا جائے یا زندہ جلا دیا جائے ہمیں طاغوت کی حاکمیت ہرگز قبول نہیں۔۔۔

 
 
 

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page